ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100سے زائد افراد ہلاک | معاشرہ | DW
ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں بدھ کے روز ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔
Source: dw.com