پشاور: داعش اور کالعدم TTP کے کمانڈرز گرفتار
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں پولیس نے داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کو گرفتار کر لیا۔