بابِ دوستی کھول دیا گیا
پاک افغان بارڈر باب دوستی ایک ہفتے کی بندش کے بعد آج کھول دیا گیا، پہلےمرحلے میں پیدل آمدورفت کو بحال کیا گیا ہے۔
Source: jang.com.pk