وزیرِ خارجہ سے چینی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی بدلتی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔