قانون کے تحت ٹیکس دہندہ کا نام ظاہر نہیں کرسکتے، چیئرمین ایف بی آر
رکن کمیٹی نور عالم خان نے کہاکہ چیئرمین ایف بی آر پی اے سی کو ہر چیز کا جواب دینے کے پابند ہیں، آپ پی اے سی کی اتھارٹی پر سوال نہیں اٹھاسکتے، یہ زیادتی ہے۔
Source: jang.com.pk