عوام دوست نظریہ۔۔۔۔۔
شیئر کریں 4جولائی امریکہ کا یوم آ زادی بھی ہے اور افغانستان سے اس کی افواج کے انخلا کا ممکنہ دن بھی۔ کیا ملا امریکیوں کو افغانستان میں دو عشروں تک اپنی فوج رکھ کر اور ہزاروں افغانیوں کا خون بہا کر سوائے اس کے کہ آج وہ ان بے پناہ نقصانات اٹھانے کے بعد افغانستان کی سر زمین کوخیر آباد کہہ رہے ہیں،اگلے روز پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی...