کراچی: آج تمام مارکیٹس اور کاروباری مراکز بند
کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر کورونا ایس او پیز کے تحت آج تمام مارکیٹس اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔
Source: jang.com.pk