چیئرمین نیب تقرری میں چیف جسٹس کی مشاورت لازمی نہیں، جوڈیشل کونسل
چیئرمین نیب تقرری میں چیف جسٹس کی مشاورت لازمی نہیں، جوڈیشل کونسل اسلام آباد( رپورٹ: رانا مسعود حسین ) سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال کیخلاف مبینہ مس کنڈکٹ کے الزام میں انہیں اس عہدہ سے ہٹانے کے حوالے سے دائر شکایت سے متعلق کی گئی سماعت کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا ہے ،جس میں قرار دیاگیا ہے کہ س...