آپریشن جبرالٹر جس کے ایک ماہ بعد انڈیا نے پاکستان پر حملہ کر دیا
آپریشن جبرالٹر جس کے ایک ماہ بعد انڈیا نے پاکستان پر حملہ کر دیا ایم الیاس خان ،تصویر کا ذریعہPHOTO DIVISION کی ویب سائٹ پر سات ستمبر 2015 کو شائع کی گئی تھی۔ اگست 1965 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بظاہر ایک مسلح مزاحمتی تحریک جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور اس ’بغاوت‘ کے ایک ماہ بعد انڈیا نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ Ø...
Source: bbc.com