پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پراجیکٹ پر کام جاری، 14 اگست تک تکمیل متوقع، وزیراعظم افتتاح کرینگے
X پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پراجیکٹ پر کام جاری، 14 اگست تک تکمیل متوقع، وزیراعظم افتتاح کرینگے اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) اسلام آ باد ایکسپریس وے پر پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے اور توقع ہے کہ 14اگست کو اس کا فتتاح کردیا جا ئے گا۔ وزیر اعظم عمران خان افتتاح کریں گے۔ پراجیکٹ پر اب تک 65فیصد کام ہوچکا ہے۔ دو نوں لوپ کھوÙ...
Source: jang.com.pk