ترسیلی کمپنیوں کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ
ترسیلی کمپنیوں کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کسٹمزرولز میں ترامیم کامسودہ تیار،کمپنیاں پاکستانی راستہ استعمال کاڈیڑھ کروڑ دیں گی فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے ترسیل کرنیوالی کمپنیوں کیلیے انشورنس گارنٹی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کے راستے اشیاکی ترسیل کرنیوالی کمپنیوں کیلیے...