پٹرول کی قیمتیں 130 روپے لیٹر تک جائیں گی، تجزیہ کار
پٹرول کی قیمتیں 130 روپے لیٹر تک جائیں گی، تجزیہ کار کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال عید سے پٹرول مہنگا، کیا حکومت کیلئے موجودہ حالات میں عوام کو ریلیف دینا ممکن ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ حکومت پٹرول کی قیمتیں کم رکھنے کیلئے مسلسل پٹرولیم لیوی گھٹاتی رہی،یہ وہ...
Source: jang.com.pk