داسو جیسے بزدلانہ حملوں کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دینگے، بابر اعوان
داسو جیسے بزدلانہ حملوں کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دینگے، بابر اعوان اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے داسو ڈیم پاور پراجیکٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملوں کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دیں گے،گزشتہ روز قومی اسمبلی میں احسن اقبال کے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے بابر ...
Source: jang.com.pk