راول ڈیم چوک فلائی اوورکیلئے تعمیراتی کام کے اختتام تک ٹریفک پلان جاری
راول ڈیم چوک فلائی اوورکیلئے تعمیراتی کام کے اختتام تک ٹریفک پلان جاری راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے زیر تعمیرراول ڈیم چوک فلائی اوورکیلئے 4جولائی سے اختتام کام تک کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔عوام دفتری اوقات اور رش کے دوران متبادل راستے استعمال کریں ۔مری ، بھارہ کہو سے براستہ راول ڈیم چوک راولپنڈی اور ایکسپریس Ù...
Source: jang.com.pk