دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ اور زلفی بخاری نے میڈیا رپورٹس کی تردید کردی
دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ اور زلفی بخاری نے میڈیا رپورٹس کی تردید کردی دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ اور زلفی بخاری کی خبروں کی تردید اسلام آباد(نمائندہ جنگ )ترجمان دفتر خارجہ نے زلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل پر ردعمل کا اظہار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، اسرا...
Source: jang.com.pk