افغانستان: تبدیل ہوتی صورتحال۔۔۔۔
شیئر کریں غیرملکی افواج کا انخلأ مکمل ہونے کے بعد افغانستان کی صورتحال کیا ہوگی‘ اِس بارے میں افغان اور مغربی ممالک کے خفیہ ادارے پریشان ہیں اور اِس پریشانی کا جواز امریکہ کی جانب سے غیرمتوقع طور پر افواج کے انخلأ کا فیصلہ اور طالبان سے مذاکرات تھے‘ جس کی وجہ سے طالبان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور وہ اِس پیشرفت کو اپنی فتح قرار دے Ø...