کوہستان بس حادثہ، لمحہِ فکریہ۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں واسو ہائیڈرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی اور پاکستانی ورکروں کی بس کو پیش آنے والا حادثہ افسوس کے ساتھ لمحہ فکریہ ہے کہ دشمن ایک بار پھر ہمیں زک پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔خدانخواستہ اگر یہ تخریب کاری ہے تو یہ نہ صرف پاک چین دوستی کے خلاف کاری وار ہے، بلکہ علاقائی ترقی اور مستقبل کی خوشحالی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بھی Û...
Source: dailyaaj.com.pk