ای الیون، نالے کی کشادگی کم کرنیکا معاملہ ، انکوائری کا حکم
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ نے سیکٹر ای الیون سے گزرنے والے نالے کی کشادگی کم کرنے کے معاملہ کی با ضابطہ انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔ ڈی جی ورکس عمرفاروق خان کو...