معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر
معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) ایک قوم ایک نصاب کو عملی شکل دینے کے لئے تمام اقدامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی بارصوبائی سطح پر آن لائن ٹیچر ٹریننگ کی گئی۔ٹر یننگ کے لئے لا ئسنس لئے گئے تھے جن میں سے 3لاکھ ٹیچر ر جسٹر ہو چکے ہیں۔ان خیا لات کا اظہارکمشنر را ولپنڈ...
Source: jang.com.pk