کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت
X کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کراچی، لاہور،اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں، جنگ نیوز) کراچی میں کورونا کی شرح26ریکارڈ،شہریوں کو شام 6بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت،وزیراعلیٰ سندھ کاکہناہےکہ سندھ کی مجموعی صورتحال تشویشناک ہے جبکہ ترجمان سندھ حکومت کاکہناہےک...