راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی
راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے انتظامیہ کی جانب سے راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے عوامی مشکلات کے پیش نظر منصوبہ دسمبر2022ء کی بجائے اکتوبر2021ء میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ منصوبے سے راول چوک پر ٹریفک مسائل حل ہوں گے،اور ٹریفک کی...
Source: jang.com.pk