تحریکِ انصاف کی جیت مگر...!
آپ کو گزشتہ کالم میں بتا دیا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کامیابی حاصل کرکے حکومت بنا لے گی، یہ بھی بتا دیا تھا کہ اس الیکشن میں دوسری جماعتوں کو بھی حصہ ملے گا مگر تحریک انصاف سے کم ہوگا۔ 44حلقوں کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 25نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، جس حلقے کا رزلٹ روکا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کی طرف سے یہ کہا گ...
Source: jang.com.pk