Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 34 - Eauty Tips News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Eauty Tips. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Eauty Tips Today - Breaking & Trending Today

جامشورو میں سیلاب متاثرین کی آبادی میں 17 بچوں کی پیدائش - Vimarsana News

جامشورو میں سیلاب متاثرین کی آبادی میں 17 بچوں کی پیدائش

جامشورو میں حیدر آباد پولیس کے تحت 30 ہزار سے زائد متاثرینِ سیلاب کی بڑی اور منظم آبادی ’تمبو گوٹھ‘ میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 17 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم - Vimarsana News

شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

انٹر بینک: ڈالر 235 روپے کا ہو گیا - Vimarsana News

انٹر بینک: ڈالر 235 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

شہباز گِل رہائی کے بعد ٹوئٹر پر فعال - Vimarsana News

شہباز گِل رہائی کے بعد ٹوئٹر پر فعال

بغاوت کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے شروع ہوگا - Vimarsana News

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔