یہ سب جھوٹوں کی بریگیڈ، امریکا نے اڈے مانگے ہی نہیں، احسن اقبال
یہ سب جھوٹوں کی بریگیڈ، امریکا نے اڈے مانگے ہی نہیں، احسن اقبال اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب پتہ چلا کہ امریکا نے اڈے مانگے ہی نہیں تھے،یہ سب جھوٹوں کی بریگیڈ ہے،کل وزیر کشمیر نے جو زبان استعمال کی کوئی مہذب ملک ہوتا شام تک اس سے استعفی لیتا،سلیکٹرز کو بھی ٹرافی دینی چاہیے کیا چن چن کر نگینے...
Source: jang.com.pk