آزاد کشمیر الیکشن۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی
آزاد کشمیر الیکشن۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صرف مقبوضہ جموں و کشمیر کے کشمیری قربانیاں دے رہے ہیں اور آزادکشمیر کے باسی تو بس ہم پاکستانیوں کی طرح آرام سے زندگی گزاررہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آزادکشمیر کے باسی کچھ حوالوں سے مقبوضہ کشمیرکے بہن بھائیوں کی نسبت زیادہ کرب سے گزررہے ہیں۔ مقبوضہ...