دورۂ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہوگا
دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے اسکواڈز کا اعلان رواں ہفتے کے آخر میں کیا جائے گا ، پاکستان میں موجود کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے اراکین کا پہلا بیج 23 جون کو انگلینڈ جائے گا۔
Source: jang.com.pk