غفلت یا نااہلی؟ ایک اور ٹرین حادثہ، 55 شہید
ڈھرکی / گھوٹکی / سکھر (محمد صادق بھٹی / اقبال صدیقی/ نامہ نگاران / بیورو رپورٹ) غفلت یا نااہلی؟ ایک اور ٹرین حادثے کے بعد 55؍ افراد شہید اور 150سے زائد زخمی ہوگئے ، ڈھرکی کے قریب ٹرین...
Source: jang.com.pk