'ان کے سروں پر لاٹھیاں مارو'، سرکاری افسر کے حکم پر بھارتی کسان برہم
کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہفتے کو وزیرِ اعلٰی منوہر لال کھٹر کے جلسے سے قبل پولیس کے لاٹھی چارج کے باعث متعدد کسان زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کسان اتوار کو دم توڑ گیا۔
Source: urduvoa.com