تشدد کے بعد سمجھ نہیں آیا کہاں جاؤں، پارک چلی گئی، بیٹی افغان سفیر
تشدد کے بعد سمجھ نہیں آیا کہاں جاؤں، پارک چلی گئی، بیٹی افغان سفیر اسلام آباد (آئی این پی / جنگ نیوز) افغان سفیر کی بیٹی نے پولیس کا جاری بیان میں کہا ہے کہ گھر سے کچھ فاصلے پر ٹیکسی میں سوار ہو کر شاپنگ کرنے گئی، واپسی پر ایک اور ٹیکسی میں سوار ہوئی کچھ دیر بعد ٹیکسی رک گئی، اچانک ایک شخص آکر گاڑی میں بیٹھ گیا اور بیٹھتے ہی تشدد Ú...
Source: jang.com.pk