منشیات فروش، شراب سپلائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار، مقدمات درج
منشیات فروش، شراب سپلائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار، مقدمات درج اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے21ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1750گرام چرس،20لیٹر شراب،07بوتل شراب اور20کارتوس 12بور رائفل کے برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ تھانہ وارث خان پÙ...