فائرنگ کے تین واقعات، نوجوان سمیت 3افراد قتل، ایک زخمی
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تین افرادکوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا،تھانہ صادق آبادکے علاقہ میں نوجوان کوقتل کردیاگیا پولیس کے مطابق عرفان نامی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔تھانہ صدربیرونی کو راجہ محمد اشرف نے بتایاکہ اس نے وحید گل سے ایک مکان واقع عثمان ٹاؤن گرجا روڈ ر پرکرایہ پر لے رکھا ہے جہاںروزی ام...
Source: jang.com.pk