وزیرِ اعلیٰ سندھ کا خطرناک ڈاکوؤں کو مارنیوالے اہلکاروں کیلئے انعام
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مرا دعلی شاہ نے شکار پور کے کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 2 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے والی پولیس کی پارٹی کو شاباش دیتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
Source: jang.com.pk