ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے آخری مرتبہ نومبر 2019 ء میں کینبرا میں قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف نمائندگÛ...
Source: jang.com.pk