تیل و گیس کی تلاش کمپنیوں کو سی پیک طرز پر سکیورٹی دی جائیگی
تیل و گیس کی تلاش کمپنیوں کو سی پیک طرز پر سکیورٹی دی جائیگی اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو پیٹرولیم ڈویژن نے توانائی شعبے سے متعلق رپورٹ پیش کردی جس میں شارٹ ٹرم، مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم کو توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جمع کرادی، مشیر پٹرو...