طالبان نے پاکستانی سرحد اسپن بولدک پر پرچم لہرادیا، حملہ پسپا کردیا،افغان حکومت، سرحد سیل کردی،پاکستان
X طالبان نے پاکستانی سرحد اسپن بولدک پر پرچم لہرادیا، حملہ پسپا کردیا،افغان حکومت، سرحد سیل کردی،پاکستان کراچی (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ا سپین بولدک میں واقع پاکستانی سرحد سے متصل اہم بارڈر کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے، کابل حکومت نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا سپین بولدک پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا Û...
Source: jang.com.pk