اقتصادی رابطہ کمیٹی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا تھیلا 150، گھی 90، چینی 17 روپے کلو مہنگی کرنے کی منظوری
X اقتصادی رابطہ کمیٹی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا تھیلا 150، گھی 90، چینی 17 روپے کلو مہنگی کرنے کی منظوری آٹے کا تھیلا 150، گھی 90، چینی 17 روپے کلو مہنگی کرنے کی منظوری اسلام آباد(نمائندہ جنگ، اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر تین اہم اشیاء گھی ، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، چینی کی قیمت 68...
Source: jang.com.pk