افغانستان کے پڑوسی ممالک کیا کریں گے؟
شیئر کریں امریکہ تو ہزاروں میل دور واقع ہے۔ افغانستان میں متوقع خانہ جنگی سے اس پر شاید جلد برے اثرات نہ پڑیں۔ مسئلہ افغانستان کے پڑوسیوں کا ہے۔ وہ کیا کریں گے؟افغانستان کی سرحدیں پاکستان، ایران، چین، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سے ملتی ہیں اور یہ سب اس کے حالات سے براہ راست متاثر ہوتے ہیں چنانچہ یہ سب اس کی متوقع صورتحال Ø...
Source: dailyaaj.com.pk