ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کی بعد مولانا عبدالعزیز لال مسجد سے جامعہ حفصہ منتقل
اسلام آباد سیکٹر جی سکس میں واقع لال مسجد میں سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی آمد سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر وقتی طور پر قابو پا لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات...
Source: jang.com.pk