اور اس کا بنیادی تصور
حج اور اس کا بنیادی تصور ’’لوگوں پر اﷲ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو‘‘۔ فوٹو : فائل حج کے لغوی معنی کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا ہے۔ شرعی اصطلاح میں حج ان افعال کا نام ہے جو حج کی نیّت سے احرام باندھنے کے بعد ادا کیے جاتے ہیں اور وہ افعال فرض طواف، وقوف، عرفات اور اس کے بعد چند دیگر واجبات جو مقررہ وقت ...
Source: express.pk