کنزہ ہاشمی ہارون کادوانی کے ساتھ نظر آئیں گی
کنزہ ہاشمی ہارون کادوانی کے ساتھ نظر آئیں گی پاکستان کی خوبرو اُبھرتی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہارون کادوانی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کØ...
Source: jang.com.pk