وزیرِ صحت خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ صوبے کی 30 فی صد آبادی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کرا چکی ہے، خیبر پختون خوا میں روزانہ 2 لاکھ افراد کو ویکیسن لگانے کا ٹارگٹ ہے۔
AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.