پس چہ باید کرد۔۔۔۔
شیئر کریں 2010ء میں ”پیور ریسرچ سنٹر“کی تحقیق کے مطابق اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے۔ اگر آبادی میں اضافہ کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2060 ء میں مسلمانوں کی تعداد تین ارب تک پہنچ جائے گی۔ جو کل آبادی کا 31 فیصد ہو گی۔ دنیا بھر کے 1/5 فیصد سے زائد یورپ، شمالی امریکہ اور آسٹریلیا میں آباد ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق بØ...
Source: dailyaaj.com.pk