ابھیشیک بچن کی سرجری کامیاب
فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کے ہاتھ کی سرجری کامیاب ہوگئی۔