مسجد کے پلاٹ پر قبضہ کرنیوالے لینڈ مافیا کا ڈ ی سی آفس پر دھاوا
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) مسجد کے لئے مختص پلاٹ پر قبضہ کرنیوالے مبینہ لینڈ مافیا نے تحقیقات کرانے پر وفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر آفس پر دھاوا بول دیا ۔ ڈپٹی کمشنر...