گوشت خوری ۔۔۔۔
شیئر کریں ان دنوں تو عید کے گوشت نے ہر گھر میں اپنی سی بہار دکھلائی ہے۔کہیں کسی گھر میں گوشت ختم ہوگیا ہے۔فرج خالی ہوگئے۔پھر کہیں گوشت کوفرج میں سٹور کرکے رکھ دیا گیا۔تھوڑا تھوڑا نکال کر ہنڈیا چڑھائی جاتی ہے۔جو بیتاب تھے انھوں نے سیخوں پر چڑھا کر یہ سٹاک ختم کردیا۔ کیونکہ کھانا ہو اور وہ بھی گوشت کی صورت میں ہو تو صبر کرنا مشکل ہوج...
Source: dailyaaj.com.pk