کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں
محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں پانچ ماہ بعد مل گئیں جولائی 26, 2021 محمد علی سدپارہ اور دیگر موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی 'کے ٹو' کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہو گئے تھے۔ share اسلام آباد — پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، 'کے ٹو' کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے محمد علی سدپ...
Source: urduvoa.com