کراچی مختلف کارروائیوں میں زخمی ملزم سمیت 5 گرفتار
کراچی مختلف کارروائیوں میں زخمی ملزم سمیت 5 گرفتار کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور سائٹ میں مبینہ کارروائیوں کے نتیجے میں زخمی ملزم سمیت 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشن اقبال بلاک 7میں مبینہ پولیس مقابلےمیں ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے 2ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ اے ضیاء موڑ کےقریب کارروائی ...
Source: jang.com.pk