پاکستان اور بھارت کو کیسے افغانستان کی ضرورت؟
پاکستان اور بھارت کو کیسے افغانستان کی ضرورت؟ بالآخر وقت بدل گیا! جس طرح بھارت سیکولر جمہوریہ سے ہندو بنیاد پرست ریاست بن گیا۔ خارجی محاذ پر اپنا روایتی تشخص ترک کرکے پاکستان نے جنگوں کا اتحادی بننے کی بجائے، فقط امنِ عمل میں ہی کردار ادا کرنے کا عزم باندھ لیا ہے۔ پھر امریکہ کو کیسے ہزاروں میل دور جنگی مہمات میں بلین، ٹریلین ڈالر...
Source: jang.com.pk