قبائلی عوام کے جائز خدشات۔۔۔۔
شیئر کریں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مشران پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے 2017ء کی مردم شماری کو حقائق کے منافی قراردیا اور کہا کہ مردم شماری میں قبائلی علاقوں کی آبادی کو کم ظاہر کیا گیا ہے جبکہ لاکھوں آئی ڈی پیز کو شمار ہی نہیں کیا گیا۔ انہوں نے جرگہ نظام کی بحالی کابھی مطالبہ کیا اورقبائلی گرینڈ جرگہ نے تمام قبائل سے پانچ ہزار افرا...