اندھاقتل بے نقاب، بہن کو قتل کرنیوالے 2بھائی گرفتار
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر واہ پولیس نے اندھےقتل کاسراغ لگاکراپنی بہن کو قتل کرنے والے 2 بھائیوں کو گرفتا رکرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او ٹیکسلا...
Source: jang.com.pk